مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینیو نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ افغان امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔پلاڈینو نے کہا کہ ملا برادر کی قیادت میں طالبان وفد سے امریکی ٹیم افغان امن پر گفتگو کر رہی ہے اور امریکی ٹیم کی قیادت امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں۔
افغان طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت جاری / افغان امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینیو نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ افغان امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔
News ID 1888620
آپ کا تبصرہ